تر ترکاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تازہ سبزی، پھل ترکاری اور اسی قسم کی چیزیں جو کچی کھائی جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تازہ سبزی، پھل ترکاری اور اسی قسم کی چیزیں جو کچی کھائی جائیں۔